बीमार मरीजों के लिए खुशखबरी

यदि आप बीमार हैं तो निराष न हों हमारे यहाँ सभी बीमारियों का इलाज देसी, प्राकृतिक और बहुमूल्य जड़ी बूटियों से बनी हुई आयुर्वेदिक एवं यूनानी दवाओं से किया जाता है। नोट- सीधे सम्पर्क करें या ऑनलाइन दवा मंगाऐं।

हमसे सम्पर्क के लिए यहॉ क्लिक करें।

Good News for Frustrated Patients

If you're sick, don't despair, We are here to treat all diseases through Unani and Ayurvedic medicines made from natural and precious herbs. May Almighty God bless you, Amen! Note: For consult directly or Ask for medication online

Click here to contact us

مایوس مریضوں کیلئے خوش خبری

اگر آپ بیمار ہیں تو مایوس نہ ہوں، ہمارے یہاں تمام بیماریوں کیلئے دیسی قدرتی اور قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یونانی ادویات کے ذریعہ بحمد اللہ تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے، اللہ آپ کو صحت و شفا عطا فرمائے، آمین براہ راست ملیں یا آن لائن دوا منگا ئیں

براہ راست رابطہ کیلئے یہاں کلک کریں

For Book 3.jpg

Aaina-e-Habibul Ummat

کا رسم اجراء ان شاء اللہ العزیز عنقریب عمل میں آ راہا ہے جو محبوب العلماء، رئیس الحکماء، تاج الاطباء، ماہرِ نباض، حاذق الادویات، معبرِ دوراں، پیرِ کامل، رہبرِ صادق، شیخِ طریقت، حبیب الامت عارف باللہ حضرت شاہ مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی نور اللہ مرقدہٗ کی علمی، دینی، اصلاحی، قومی، ملی، طبی، تصنیفی، تقریری، خانقاہی اور جسمانی وروحانی علاج پر مشتمل طویل خدمات اور مبارک زندگی کے دیگر موضوعات وکمالات کا حسین مجموعہ ہے۔ رسم اجراء کے ساتھ ہی PDF فائل حاصل کی جا سکے گی۔

ماہنامہ نقوشِ عالم بنگلور

ماہنامہ نقوشِ عالم بنگلور کا تازہ ترین ماہ فروری 2023 کا شمارہ منظر عام پر ہر گھر کے ہر فرد کی ضرورت ماہنامہ نقوش عالم بنگلور خود بھی پڑھیں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں

RSK Products

This is a paragraph. Click here to edit the text. Just click here to add your own content and make changes to it.

طبی ویڈیوز

صحت و تندرستی سے متعلق حکیم صاحب کے مجربات قیمتی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکوں اور مفید طبی معلومات کیلئے ہماری ویڈیو کلپس دیکھیں اور اپنے دوست و احباب کے ساتھ شیئر کریں

Tips & Totke

Raheemi Shifa Khana offers and presents home remedies and easy to use prescriptions to its well-wishers, contacts and patients. Such medicines are easily available in your kitchen, home and office. Your health is our true aim.

Distinctive Features of Raheemi Shifa Khana رحیمی شفاخانہ کی خصوصیات

Distinctive Features of Raheemi Shifa Khana

☛ Raheemi Shifa Khana Herbal Clinic provides first-class and good treatment on a nominal and reasonable cost. It provides easy and simple treatment to its patients and avoids operation, bypass surgery, dialysis etc.           ☛ Raheemi Shifa Khana welcomes and receives each and every visiting patient with a smile and behaves with them well and sympathetically as well as it deems the treatment as social work and public service.            ☛ Raheemi Shifa Khana values the life of patient. The entrance gate of the Raheemi Shifa Khana welcomes the patients with the message “Value of Life”.           ☛ Raheemi Shifa Khana uses the system and pattern of the ancient Unani physicians as well as follows the contemporary proclivity of modern physicians.           ☛ Raheemi Shifa Khana uses modern technology and equipment such as X-Ray, scanning, blood test etc. in order to come out with an accurate result along with examining the pulse, urine, faeces, stool etc.            ☛ Raheemi Shifa Khana treats its patients on the basis of primary medical principles i.e. Ilaj bi al-Dawa, (Pharmacotherapy) or treatment through drugs, Ilaj Bil Ghiza, (Dietotherapy) or treatment through diet, Ilaj bit Tadbeer (Regimental Therapy) with dedication and extra care.           ☛ Besides diagnosis and treatment, Raheemi Shifa Khana excels in pharmacy and preparing medicines. Hakim Sahib himself checks and examines the process of medicine preparation from beginning to the end.             ☛ Raheemi Shifa Khana maintains standard and quality of the medicines which it supplies to its patients whether it is un-compounded formulations or compounded formulations.              ☛ Raheemi Shifa Khana uses pure and clean natural herbs in preparing specific and efficacious medicines, familial and hereditary recipes and prescriptions. It totally avoids unhealthy and unnatural ingredients in its medicines.             ☛ Raheemi Shifa Khana uses only those herbs which are the ingredients of the prescriptions and recipes. In preparing the medicines, it totally avoids a low cost and cheap quality ingredient and does not exchange any ingredient with some low-cost stuff.           ☛ Raheemi Shifa Khana uses normative and attractive bottles and jars to pack the medicines. Raheemi Shifa Khana gets all such materials prepared on special orders.           ☛ Raheemi Shifa Khana uses fine and standard bags to protect the medicines against dust, dampness and water etc. All the boxes and packets of the medicines carry its monogram and stunning stickers.          ☛ Raheemi Shifa Khana performs the diagnosis of its patients by expert physicians, fully educated and registered Hakims while maintaining all the legal conditions.           ☛ All the rules and regulations of Indian government are fulfilled in pharmacy and treatment. We do not use those medicines which are banned by the Indian Government.           ☛ During the treatment in Raheemi Shifa Khana, a patient is thoroughly examined and his condition is discussed with the physician besides checking his report and pulse reading so that the patient is fully satisfied.           ☛ The patients are examined and checked with affection and full care. Raheemi Shifa Khan is known for its kind approach, sympathy and good conduct with the patients.           ☛ The examination of the patient is carried out in a written form. Those visiting for the first time are given diagnostic cards which include name, address, date and file number.           ☛ The diagnosis study done by the Hakim Sahib and the full details of the medicines is recorded on the fixed pages and in register and the patient is updated how to use the medicines as well as the usage of dose is written.          ☛ Raheemi Shifa Khana takes special care of its patients. During the treatment, if a patient reports any problem he may contact Hakim Sahib on the phone and talk and discuss his problems.           ☛ Raheemi Shifa Khana also diagnoses those patients who stay in far off places and cannot visit Delhi or Bangalore Raheemi Shifa Khana via Email, WhatsApp and phone. Such patients may also request their medicines via courier and postal services as well.           ☛ Raheemi Shifa Khana also publishes a monthly medical magazine under the title: “Nuqush-e-Alam, Bangalore” for those who are interested in Unani Medicines, for its patients and for common public for a long time. The medical articles, medications, health related videos, useful medical information of Hakim Sahib are also shared on WhatsApp Group, Facebook etc.           ☛ Raheem Shifa Khana wishes well for you and prays for you. May Allah bestow upon you good health and quick remedy and shower upon you all the pleasure and happiness of the world. Amen!

رحیمی شفاخانہ کی خصوصیات

رحیمی شفاخانہ کا مقصد مناسب اور کم قیمت پر بہتر اور عمدہ علاج کرنا ہے، نیز آپریشن، بائی پاس سرجری، ڈیالیسس وغیرہ سے مریضوں کو بچا کر آسان علاج کرنا ہے۔ رحیمی شفاخانہ میں ہر آنے والوں کے ساتھ حسن سلوک اور گفتگو میں شائستگی وہمدردی کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، نیز علاج ومعالجہ کو خاص خدمت خلق تصور کیا جاتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ ہمدردی اور لگاؤ کے ساتھ مریض کی جان کو سب سے زیادہ قیمتی تصور کرتا ہے، اسی لئے داخلی دروازہ پر آپ کو Value of Life اور زندگی انمول ہے لکھا ہوا ملے گا۔ رحیمی شفاخانہ میں جہاں آپ کو متقدمین اطباء کا دستورِ مطب واضح طور پر نظر آئے گا وہیں متأخرین اطباء کے جدید رجحانات بھی آپ کو دیکھنے میں ملیں گے۔ رحیمی شفاخانہ میں نبض وقارہ وبراز کے علاوہ آج کے زمانہ کے تمام جدید رجحانات مثلاً ایکسرے، اسکیننگ، خون کی جانچ وغیرہ سے بھی خاطر خواہ فائدہ اٹھا کر معتبر تشخیص کی جاتی ہے۔ رحیمی شفاخانہ بنیادی طبی اصولوں یعنی علاج بالدواء، علاج بالغذاء، علاج بالتدبیر کو مدنظر رکھتے ہوئے پوری لگن اور دلچسپی کے ساتھ اپنے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ کا تشخیص وعلاج کے علاوہ امتیازی شعبہ فن دوا سازی ہے۔ جہاں ادویہ سازی کی نگرانی ابتداء تا انتہاء بذاتِ خود حکیم صاحب فرماتے ہیں۔ رحیمی شفاخانہ میں دی جانی والی ادویات چاہے وہ مفردات ہوں یا ومرکبات ان کی تیاری میں معیار اور کوالیٹی کو خصوصی طور پر مدنظر رکھا جاتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ آزمودہ مجرب اور خاندانی نسخوں کو تیار کرنے میں صاف ستھری خالص قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال کرتا ہے۔ غیر صحت بخش اور غیر فطری اشیاء سے قطعی طور پر پرہیز کیا جاتا ہے۔ نسخہ میں درج شدہ جڑی بوٹیوں کا ہی استعمال کیا جاتا ہے، ادویات کے بنانے میں کسی چیز کا بدل یا کم قیمت اور ادنیٰ کوالیٹی کی اشیاء سے خصوصی طور پر اجتناب کیا جاتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ میں ادویات کی پیکنگ کے لئے معیاری اور خوبصورت بوتلوں، ڈبوں اور مرتبانوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جنہیں رحیمی شفاخانہ خصوصی آڈر پر تیار کراتا ہے۔ ادویات کی پیکنگ میں ڈبوں پر رحیمی شفاخانہ کا مونوگرام، دیدہ زیب اسٹیکر اور عمدہ ومعیاری تھیلوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تاکہ نمی گرد وغبار اور پانی سے ادویات محفوظ رہ سکیں۔ رحیمی شفاخانہ اپنے مریضوں کی تشخیص انتہائی تجربہ کار اطباء، مکمل تعلیم یافتہ اور رجسٹرڈ حکماء کے ذریعہ قانونی دائرہئ کار میں رہتے ہوئے انجام دیتا ہے۔ فن دوا سازی اور علاج ومعالجہ میں حکومتِ ہند کے قوانین اور اصولوں کے تحت تمام امور انجام دئیے جاتے ہیں۔ نیز جن ادویات کو حکومت ہند نے ممنوع قرار دیا ہوا ہے ان کا استعمال ہرگز نہیں کیا جاتا۔ علاج کے لئے نبض اور رپورٹس وغیرہ کے علاوہ مریض سے پورے اطمینان وسکون کے ساتھ اس کا حال بھی دریافت کیا جاتا ہے، تاکہ مریض کی پوری طرح تسلی وتشفی ہوسکے۔ مریضوں کا معائنہ بڑی دلچسپی اور پوری لگن کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ مریض کے ساتھ نرم گفتگو، ہمدردی اور حسنِ سلوک رحیمی شفاخانہ کا خصوصی امتیاز ہے۔ مریضوں کا معائنہ باقاعدہ تحریری ہوتا ہے، پہلی مرتبہ آنے والے مریضوں کا تشخیصی کارڈ بنایا جاتا ہے جس پر نام، پتہ، تاریخ اور فائل نمبر درج کیا جاتا ہے۔ حکیم صاحب کی تشخیص اور ادویات کی پوری تفصیل متعینہ صفحہ پر رجسٹر میں درج کی جاتی ہے، نیز مریضوں کو ادویات پر طریقہئ استعمال لکھ کر دینے کے ساتھ سمجھایا بھی جاتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ اپنے مریضوں پر خصوصی توجہ رکھتا ہے، جس کے لئے دورانِ علاج کسی بھی قسم کی تکلیف ہونے پر باقاعدہ فون کے ذریعہ رابطہ کیا جاسکتا ہے اور حکیم صاحب سے گفتگو کی جاسکتی ہے۔ دور رہنے والے اور دہلی وبنگلور نہ آسکنے والے مریضوں کے لئے ای میل، واٹس اپ، فون کے ذریعہ تشخیص نیز ادویات کی فراہمی کے لئے کورئیر اور ڈاک کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ رحیمی شفاخانہ فن طب سے دلچسپی رکھنے والوں، مریضوں اور عوام الناس کی معلومات کے لئے باقاعدہ ایک طبی رسالہ ماہنامہ نقوشِ عالم بنگلور ایک عرصہ سے شائع کرتا آرہا ہے، نیز واٹس اپ گروپ، فیس بک وغیرہ کے ذریعہ حضرت حکیم صاحب کے طبی مضامین، گھریلو ٹوٹکے، صحت مند ویڈیوز، مفید طبی معلومات کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے۔ رحیمی شفاخانہ آپ کے حق میں نیک آرز رکھتا ہے اور دعاگو ہے کہ رب العالمین آپ کو صحت وتندرستی، شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے اور زندگی کی تمام تر خوشیوں سے آپ کو بہرہ مند فرمائے، آمین

RSK Herbal

Please Visit and Subscribe our YouTube Channel

Click here to Visit my Channel ⏩

Raheemi Shifa Khana

Click this Link to Visit, Like and Share our Facebook Page

Click here to Visit Facebook Page ⏩

RSK Herbal

Get this Link to Visit, Like and Share our Instagram Page

Click here to Visit Instagram Page ⏩

RSK Herbal

Please Visit and Follow and Share our Twitter Page

Click here to Visit Twitter Page ⏩

RSK Herbal

Please Visit and Subscribe our Telegram Channel

Click here to Visit Telegram Page ⏩

RSK Herbal

Please Visit and Follow our Linkedin Page

Click here to Visit Linkdin Page ⏩